خدارا اپنی بچیوں کو گھر میں قرآن پڑھا دیا کریں ۔۔ پاکستان کے معروف شہر میں امام مسجد جنسی درندہ بن گیا ۔۔ لڑکی کیساتھ زیادتی کے بعدشرمناک حالت میں چھوڑ کر فرار ۔ ۔پھر کیا ہوا ؟

یصل آباد(ویب ڈیسک) خدارا اپنی بچیوں کو گھر میں قرآن پڑھا دیا کریں ۔۔ پاکستان کے معروف شہر میں امام مسجد جنسی درندہ بن گیا ۔۔ لڑکی کیساتھ زیادتی کے بعدشرمناک حالت میں چھوڑ کر فرار ۔ ۔پھر کیا ہوا ؟ ۔۔۔مختلف مقامات پر کمسن لڑکی سمیت 3لڑکوں سے زیادتی کی گئی۔ تاندلیانوالہ کے نواحی گائوں 416گ۔ب میں قرآن پڑھنے آنے والی گیارہ سالہ لڑکی (س) کو امام مسجد ابوسفیان نے سے زیادتی کا نشانہ بنایا اور چھوڑ کر فرار ہو گیا۔ سویرا گھر واپس نہ آئ تو سویرا کے والد افتخار نے مسجد جا کر پتہ کیا تو سویرا مسجد میں پڑی تھی۔ طبی امداد کے لئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تاندلیانوالہ لایا گیا۔ اس واقعہ کی اطلاع ریسکیو15 پر دی گئی جو نہ پہنچی۔ جڑانوالہ کے محمد اسلم نے پولیس کو بتایا کہ اس کا 16 سالہ بیٹا شہزاد غبارے فروخت کرنے کیلئے شاہ کوٹ سے جڑانوالہ آیا تھا ساجد وغیرہ نے بیٹے کو شراب پلا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ محلہ عزیز کالونی کے سفارش علی کا چودہ سالہ بیٹا عثمان محلہ کے دکاندار عارف سے سودا سلف لینے گیا دکاندار اسے دکان کے اندر لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ شور سن کر اہل محلہ جمع ہو گئے ملزم عارف موقع پر سے فرار ہو گیا۔ تھانہ سٹی ڈسکہ کے علاقہ سوہاوہ کے محمد آصف کا آٹھ سالہ بیٹا گلی میں کھیل رہا تھا ملزمان محمد قاصد اور علی محمد بچے کو ورغلا کر کھیتوں میںلے گئے اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *